السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں آج میں آپکو ٹاسک منیجر کو ڈس ایبل اور انیبل کرنا سیکھائوں گا
سب سے پہلے ٹاسک منیجر کو ڈس ایبل اور انیبل کرنے کے لئے رجسٹری ایڈیٹر لانچ کریں اور درج دیل رجسٹری کی پر پہنچ جائیں
HKEY-CURRENT-USER/;
یہاں Softwere/Microsoft/Windows/Current Version/Policies/Syste
Disable Task Mgr
کے نام سے ایک نئی ڈی ورڈ ویلیو بنائیں۔ٹاسک منیجر کو ڈس ایبل کرنے کے لئے ۱ پر سیٹ کیجیئے اور انیبل
کرنے
کے لئے ۰ پر سیٹ کیجئے۔۔۔
امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو یہ پسند آئے گی
اب مجھے اجازت دیں
اللہ حافظ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks