السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید ہے کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں آج میں ایڈوب فوٹوشاپ کی ایک ٹپ کے ساتھ حاضر ہوں
ایڈوب فوٹوشاپ میں کسی بھی چیز مثلا برش ایزر وغیرہ کا سائز بڑا کرنا ہو تو ہم آپشن بار سے کرتے ہیں
آج میں آسان طریقے بتائوں گا بڑا کرنے کے لئے
پہلے ہی کوئی کرلیں تو آپ یہ کام
"[ ]"
ان بریکٹس کی مدد سے کرسکتے ہیں۔ایک سے سائز چھوٹا ہوتا اور دوسرے سے بڑا
امید ہے کہ سب کو یہ ٹپ پسند آئے گی
اب مجھے اجازت دیں
اللہ حافظ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks