سرفراز شاہد
ماہ اگست کے شعروشاعری کے مقابلے کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔
اس مرتبہ آپ نے
آزادی
کے حوالے سے نظم شیئر کرنی ہے
ایک ممبر صرف ایک ہی شئیرنگ کر سکتا ہے۔۔
پہلے سے شئیر کی ہوئی یا ایڈیٹ کی ہوئی شئیرنگ قابل قبول نہیں ہوگی۔۔
مقابلے کی آخری تاریخ 15اگست ہے۔۔
Similar Threads:
سرفراز شاہد
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
Ek pahchan hajaro Dost bana deti hain,
Ek muskaan hajaro gum bhula deti hain
Zindagikesafar me sambhalkarchalna
Ek galti hajaro sapne jala kr raakh deti hai
سرپھرے لے کے آئے ہیں تبدیلیاں
چل پڑی بات آزادیوں کی یہاں
جنگ کا ہے سماں گرم ہے معرکہ
فوج کے ہاتھ میں خوب ہے اسلحہ
جس کے مدِ مقابل کھڑی بیٹیاں
ہیں نچھاور کریں پھول کی پتّیاں
جن کے ہونٹوں پہ بس ایک پیغام ہے
تم نے ہم کو دیا خوب انعام ہے
مار ڈالو ہمیں جان لے لو مگر
مشکلوں سے سجی ہے ہماری ڈگر
پھر بھی ہم لوٹ کر گھر نہیں جائیں گے
اب نہ آزادیاں جب تلک پائیں گے
اک نئی رقم تاریخ ہوگی سنو
اپنی منزل تلک اپنی راہیں چنو
زندگی کو جئو ایسے انداز سے
آسماں کو چھوؤ اونچی پرواز سے
اپنے دشمن کو حیرت میں تم ڈال دو
ہمتوں سے لڑو مشکلیں ٹال دو
ہم خیالؔ آؤ ایسے جیئں اور مریں
ملک سے اپنے سچّی محبت کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بشکریہ
اسماعیل اعجاز خیالؔ
Kya hum 1 se jyada sher ya shayri submit kar sakte hai???
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks