خبردار! نیند کی بے قاعدگی کینسر کا سبب بن سکتی ہے: تحقیق
طبی ماہرین کے مطابق بے قاعدہ نیند یا نیند کے اوقات میں تبدیلی سے کینسر کا مرض لاحق ہو سکتا ہے۔
لندن: (دنیا نیوز) جدید تحقیق کے مطابق شفٹوں میں کام کرنے والے افراد اور فضائی میزبانوں میں عام لوگوں کے مقابلے میں کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم کے اندرونی ربط یا جسمانی اوقاتِ کار بار بار تبدیل ہونے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ محقیقن کے مطابق چھاتی کے کینسر میں عموماً 50 ہفتے کے بعد رسولی بنتی ہے لیکن بے باقاعدگی سے سونے یا نیند کے اوقات میں تبدیلی سے رسولی آٹھ ہفتے پہلے ظاہر ہونے لگتی ہے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote







Bookmarks