http://i.imgur.com/5ToVY69.png
ڈیزائننگ مقابلے کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوئی ہوں
جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے رمضان کا با برکت مہینہ شروع ہونے والا ہے
اس لیے اس بار آپ کو قرآن پاک کی آیت مبارک ڈیزائن کرنی ہے
Logo and Ayyat's Links
Logo
http://www.mediafire.com/download/1wsqwjw0579kap1/Firsht+Ashra+Dua.epsمتبادل ڈاؤنلوڈ لنکDesigns of June 2015 Contest
شرائط
اسی آیت پاک کو ڈیزائن کرنا ہے
فریم اسلامی ہونا چاہیے نیٹ پر سے بہت سے اسلامی فریم کے نمونے مل جائیں گے لیکن آپ نے اپنا فریم خود ڈیزائن کرنا ہے
فورم کا لوگو اور نام ہونا ضروری ہےورنہ ڈیزائنمقابلے میں شامل نہیں ہوگا
آخری تاریخ 29 جون 2015 ہے
جیت کا فیصلہ جج حضرات کے دیئے گئے نمبرز پر ہوگا
جب تک مقابلہ ختم نہیں ہوتا آپ ڈیزائن کو کسی دوسرے فورم یا فیس بک پر شیئر نہیں کر سکتے
تھریڈ کے قوائد
اس تھریڈ میں آپ سوال پوچھ سکتے ہیں اور سب ڈیزائن اسی تھریڈ میں پوسٹ کرنے ہیں
لیکن کوئی بھی کسی ڈیزائن کے بارے میں بات نہیں کرے گا کہ ڈیزائن اچھا ہے یا برا ہے؟ اس قسم کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے گی
امید ہے سب اچھی طرح سے سمجھ گئے ہونگے
پرانے مقابلے کے ٹھریڈ پر آپ نے بہت اچھا تعاون کیا تھا اس لئے نیا تھریڈ نہیں بناؤنگی
آپ کو پرانے ڈیزائنز کیسے لگے اب آپ کمنٹ کر سکتے ہیں
Similar Threads:
Bookmarks