SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 2 of 2 FirstFirst 12
    Results 11 to 11 of 11

    Thread: ڈیلیٹ کیا ہوا ڈیٹا

    1. #1
      Zindagi www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Rana Taimoor Ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      1,418
      Threads
      273
      Thanks
      358
      Thanked 643 Times in 324 Posts
      Mentioned
      172 Post(s)
      Tagged
      2697 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Pen ڈیلیٹ کیا ہوا ڈیٹا



      سوال:
      میں اپنا کمپیوٹر فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن اس کمپیوٹر پر میرا بہت ہی نجی نوعیت کا ڈیٹا موجود ہے جو میں نہیں چاہتا کہ کسی ہاتھ لگے۔ میں نے سنا تھا کہ ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے بعد بھی واپس حاصل کیا جاسکتا ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ میرا ڈیلیٹ کیا ہوا ڈیٹا کسی بھی طرح واپس حاصل نہ کیا جاسکے؟
      _______________________________
      جواب:
      آپ نے درست پڑھا ہے کہ ڈیٹا کو ڈیلیٹ کردینے کے بعد بھی اسے واپس حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ہم یہاں فرض کررہے ہیں کہ آپ مائیکروسافٹ ونڈوز استعمال کررہے ہیں۔ جب بھی آپ کسی فائل یا فولڈر کو ڈیلیٹ کرتے ہیں تو وہ ری سائیکل بِن میں جاتی ہے جسے وہاں سے دوبارہ اُس کی جگہ پر بحال کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ رِی سائیکل بِن کو بھی خالی کردیں تب بھی ڈیٹا ہارڈڈسک سے مکمل طور پر حذف نہیں ہوتا۔ ونڈوز اور دیگر آپریٹنگ سسٹم ڈیلیٹ کئے جانے والے ڈیٹا کو ہارڈڈسک سے حذف کرنے کے بجائے اس کو نشان ذد کردیتے ہیں کہ یہ جگہ خالی ہے اور اس پر لکھا جاسکتا ہے۔ اسی لئے ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر ہارڈڈسک پر نشان ذد جگہ کو پڑھ کر فائلیں بحال کرلیتے ہیں۔
      ڈیٹا کو اس طرح ڈیلیٹ کرنا کہ اسے دوبارہ بحال یا recover نہ کیا جاسکے، زیادہ مشکل کام نہیں۔ اس کے لئے آپ کو ایک ایسا سافٹ ویئر درکار ہوگا جو کہ ڈیلیٹ ہوچکے ڈیٹا کی جگہ لایعنی قسم کا ڈیٹا بار بار لکھے اور اسے حذف کرے۔ اس طرح اصل ڈیٹا ضائع ہوجاتا ہے اور اس کی جگہ بیکار یا گاربیج ڈیٹا آجاتا ہے
      اس کیلئے جو سافٹ وئیر دستیاب ہیں ان کی لنک میں یہاں شئیر کر رہا ہوں۔
      http://www.eraser.heidi.ie
      http://www.fileshredder.org
      http://www.evidencenuker.com
      ______________________________
      اس کے علاوہ مجھے ایک ایسا طریقہ بھی معلوم ہے جس کے ذرئعے آپ بغیر سافٹ وئیر کے بھی ڈیٹا کو مستقل ضائع کر سکتے ہیں۔
      جو تصویر آپ ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں اسے آپ
      Notepad
      میں کھولیں۔
      Notepad
      میں تصویر کی جگہ الٹے سیدھے نمبر آئیں گے۔
      آپ اس میں سے دو تین لائن ڈیلیٹ کر کہ
      Notepad
      کو
      Save
      کر دیں۔
      اب تصویر ڈیلیٹ کردیں۔
      اس طرح آپ کی تصویر ڈیلیٹ ہوجاتی ہے۔
      اگر کوئی کسی طرح
      Recover
      بھی کرلے تو وہ نہیں کھلے گی بلکہ ضائع ہوجاتی ہے۔
      امید ہے آپ کو یہ آج کا آرٹیکل پسند آیا ہوگا۔
      والسلام


      Similar Threads:

    2. #11
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6973 Thread(s)
      Rep Power
      129

      Re: ڈیلیٹ کیا ہوا ڈیٹا

      Quote Originally Posted by Rana Taimoor Ali View Post
      jo tareka bataya wo mobile per bhi kr sakte hain
      Hmmm...ok



    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 2 of 2 FirstFirst 12

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •