ویزا کریڈٹ کارڈزاس سال ویزا کریڈٹ کارڈز کی رینکنگ میں بہتری آئی اور وہ دو درجے اوپر آنے کے بعد مذکورہ فہرست ساتویں نمبر پر ہے جبکہ گزشتہ سال یہ کمپنی نویں پوزیشن پر تھی- ایک سال کے دوران اس کے اثاثوں میں 41 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا جو کہ ایک بڑی کامیابی ہے- اس وقت ویزا کریڈٹ کے اثاثوں کی مالیت 79 ارب ڈالر ہے-



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks