ایمیزوناس سال ایمیزون کی ریکنگ میں کافی بہتری آئی ہے جس کے بعد یہ کمپنی 4 درجے اوپر آئی ہے- سال 2014 کی فہرست میں ایمیزون 10ویں نمبر پر ہے جبکہ گزشتہ سال اسے 14ویں پوزیشن حاصل تھی- ایک سال کے دوران اس کے اثاثوں میں 41 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ اثاثوں کی مالیت 64 ارب ڈالر تک جاپہنچی ہے-



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks