اسلام وعلیکم
اردو تہذیب کے ٹیگ ہولڈرز لکھاریوں کے قوانین کے ساتھ حاضر ہوں۔


١:ٹیگ ہولڈرز اراکین کوشش کریں کہ کم ازکم پندرہ(١٥) دن میں ایک تحریر ضرور پوسٹ کریں۔
٢:تحریر کی صنف کچھ بھی ہو سکتی ہے۔
٣:تحریر چوری شدہ مواد پر مبنی نہ ہو۔
٤:کوشش کریں کہ سیکشن کے دیگر سلسلوں اور ماہانہ مقابلوں میں بھی حصہ لیں۔
٥:دوماہ سے زائد عرصے تک کوئی بھی تحریر پوسٹ نہ کرنے کی صورت میں رائٹر ٹیگ ہٹایا بھی جاسکتا ہے۔
٦:اپنی تحاریر مین سیکشن میں پوسٹ کریں۔وہاں سے دو ہفتوں کے بعد آپ کی تحریر آپ کے سب سیکشن میں پہنچا دی جائے گی۔
٧:اردو اور رومن دونوں رسم الخط میں تحریر کرنے کی اجازت ہے۔لیکن اردو کو ترجیح دی جائے گی۔


Similar Threads: