کرین بیری (Cranberry) رس پیجیے


امریکی ماہرین نے ایک تجربے میں فربہ مردوزن کو ایک ماہ تک کرین بیری کا رس پلایا۔ ان میں بُرا (HDL) کولیسٹرول 10 فیصد تک ختم ہوگیا۔ یہ کمی دل کا دورہ پڑنے کا امکان 40 فیصد تک ختم کردیتی ہے۔ لہٰذا جیب اجازت دے، تو رس ضرور استعمال کیجیے۔ امریکا میں اسے’’ سُپر فوڈ‘‘کی حیثیت حاصل ہے۔