خواب تو وہ ہوتے ہیں جن سے خوشی اور امیدیں وابستہ ہوتی ہیں-
خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھی گئی ان خوشیوں کا نام ہے
جو حقیقت میں نہیں ہوتیں- خواب تو امید ہوتے ہیں، اچھے وقت کی،
اچھے مستقبل کی، اچھی زندگی کی، خواب محبّت سے عبارت ہوتے ہیں-
تحریر: نمرہ احمد
اقتباس: میرے خواب میرے جگنو
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

میرے خواب میرے جگنو

Reply With Quote


Bookmarks