بینائی سے محروم شارلٹ براؤن نے تمغہ جیتنے کیلئے دوسال تک کوشش کی
واشنگٹن (دنیا نیوز)ٹیکساس میں پول والٹ چیمپئن شپ میں ایک نابینا لڑکی نے کانسی کا تمغہ جیت کر سب کو حیران کر دیا ۔شارلٹ براؤن نے 3.5 میٹر اونچی چھلانگ لگا کر کانسی کا تمغہ جیتا۔ آنکھوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے شارلٹ گیارہ برس کی عمر میں بینائی سے محروم ہوگئی تھیں ۔17سالہ شارلٹ دو سال سے تمغہ جیتنے کیلئے کوشش کر رہی تھیں ۔شارٹ کا کہنا ہے کہ وہ پول پکڑ کر دوڑتے ہو ئے اپنے قدم گنتی ہیں اور مخصوص مقام پر پہنچ کر چمپ لگا دیتی ہیں اور یہی کھیل میں انکی کامیابی کا واحد سہاراہے۔
Similar Threads:
Nice
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks