رائل چیلنجرز بنگلور کے وکٹ کیپر بیٹسمین دنیش کارتھک پر آئی پی ایل میں سن رائزرز حیدر آباد کے خلاف میچ کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا
حیدر آباد ، دکن (اسپورٹس ڈیسک) رائل چیلنجرز بنگلور کے وکٹ کیپر بیٹسمین دنیش کارتھک پر آئی پی ایل میں سن رائزرز حیدر آباد کے خلاف میچ کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ۔ میچ ریفری روشن ماہنامہ نے انہیں لیول ون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کھیل کی اسپرٹ متاثر کرنے کا مرتکب پایا جس پر انہیں سزا سنائی گئی۔
Similar Threads:
acha
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks