واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) طبی معاہرین نے فالسہ کو موسم گرما کا بہترین پھل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فالسہ کا استعمال گرمی کی شدت سے محفوظ رہنے اور پیاس بجھانے کا اہم ذریعہ ہے۔ فالسہ خشک سرد تاثیر کا حامل ہوتا ہے اور اس کا استعمال معدے کی گرمی، سینے کی جلن، مسوڑھوں سے خون آنا، معدے کے السر اور شوگر میں مفید ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فالسہ معدہ ،جگر کو تقویت دیتا ہے اور جسم سے گرمی کا اخراج کرتا ہے۔ اسی طرح دست، قے اور ہچکی کو دور کرتا ہے، خصوصاً لُو لگنے کی صورت میں اس کا استعمال بے حد مفید ہے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote

Bookmarks