(الله نے) کہا تم دونوں اس سے اکٹھے اتر جاؤ تمہارا ایک دوسرے کے لیے دشمن ہے، پس اگر تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت آئی' تو جس شخص نے میری ہدایت کی پیروی سو وہ گمراہ نہ ہو گا اور وہ نہ مشقت میں پڑے گا.اور جس نے میری یاد سے اعراض کیا تو بلاشبہ اس کے لیے گزران تنگ ہو گی اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا (کر کے) اٹھائیں گے.
سورۃ طه (20)
آیت 123-124
Similar Threads:
Ahhah hum sabko hedayet naseeb karen Ameen.
JazakAllah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks