Quote Originally Posted by Roomi View Post
پیار میں احساس ہوتا ہے اور احساس وہ چیز ہے جو عزت دیتی اور لیتی ہے
عزت نہیں تو احساس نہیں اور احساس نہیں تو پیار کیسے ؟
لت اور لسٹ کو پیار کہنا پیار ہی توہین ہے




exactly