Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

وعلیکم السلام
خوب صورت تھریڈ
@CaLmInG MeLoDy
پہلے تو ہم اپنے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اردو تہذیب فورم کو اپنا قیمتی وقت دیا اور آئندہ بھی امید رکھتے ہیں کہ ہمارے ممبران کو اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں گے۔
ان ڈیزائینرز کا بھی شکریہ جنہوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔
جناب رانا تیمور علی
آپ کو یہ شاندار کامیابی بہت بہت مبارک

@CaLmInG MeLoDy @Gorgeous Princess @Arosa Hya @ayesha @~KAYRA~ @Ainee @maya @BDunc @UmerAmer @Rania @PRINCE SHAAN @Killer Attitude @Veedoo @umeed @pashoo @intelligent086



bohot shukria habib bhai.