Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
ارے ابھی پڑھائی میں دھیان دے جب فارغ ہو کر صرف فورم ہی سے چمٹی رہے گی اسکا جواب اس وقت ملے گا ، باقی رہی بات فضول یا کارآمد کی یہی چند ممبران تو مل کر فورم چلا رہے ہیں جن میں آپ کافی فعال ہیں اپنی غیر نصابی سرگرمیوں میں سے سب سے زیادہ وقت اردو تہذیب فورم کو دے رہی ہے۔۔۔

@Killer Attitude
یہ آئی ڈی بدلنے کا مشورہ کس نے دے دیا میرا ہمدردانہ مشورہ تو یہی ہے کہ پہلے والی آئی ڈی اچھی تھی
ap hmari fikar na krain hum abi b do do hath ho skty hain...........
.
.
.
.
.
.
nhi balky
hum bolty e nhi ap se