Habib bhai abhi tak kisi me itni himmat nahi k mjhay mashwara de sakyارے ابھی پڑھائی میں دھیان دے جب فارغ ہو کر صرف فورم ہی سے چمٹی رہے گی اسکا جواب اس وقت ملے گا ، باقی رہی بات فضول یا کارآمد کی یہی چند ممبران تو مل کر فورم چلا رہے ہیں جن میں آپ کافی فعال ہیں اپنی غیر نصابی سرگرمیوں میں سے سب سے زیادہ وقت اردو تہذیب فورم کو دے رہی ہے۔۔۔
@Killer Attitude
یہ آئی ڈی بدلنے کا مشورہ کس نے دے دیا میرا ہمدردانہ مشورہ تو یہی ہے کہ پہلے والی آئی ڈی اچھی تھی
ye mera zaati idea tha
kuch din baad wapis pehle waly per chali jao ge
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks