مائیکروسافٹ کارپوریشن کی جانب سے Lumia 540 ڈوئل سم متعارف کر ادیا گیاہےکراچی(سٹاف رپورٹر)مائیکروسافٹ کارپوریشن کی جانب سے Lumia 540ڈوئل سم متعارف کر ادیا گیاہے جوخاص طور پر ان لوگوں کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے جو پہلی بار سمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں۔Lumia 540ڈوئل سم جدیدترین ونڈوز فون 8.1 کی خصوصیت کے ساتھ 5انچ HDڈسپلے اور منفرد ڈیزائن کا حامل ہے ۔ یہ ونڈوز فون لوگوں کو مائیکروسافٹ سروسز کی جانب سے پیش کئے گئے سکائپ اور آفس ایپلی کیشن کے ذریعے چلتے پھرتے کام کرنے میں مزید آسانی فراہم کرتا ہے ۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote





Bookmarks