Quote Originally Posted by Roomi View Post

دراصل ساری بات احساس کی ہوتی ہے،اگر احساس مر جائے تو پھر انسان کی زندگی
بے رنگ سی ہو جاتی ہے اور اُسے اپنے پرائے کی پہچان نہیں رہتی ہے، اُسے محسوس
نہیں ہوتا کہ وہ جانے انجانے میں کتنے ہی اپنوں کو ناراض کر بیٹھا ہے۔

دوسری بڑی چیز انا ہے،ہمارے اندر نام نہاد بہت بڑی انا بھری ہوئی ہے، اور یہ نام نہاد
انا کے ہاتھوں یرغمال بن کر ہم بہت سے اپنوں کا مان توڑ دیتے ہیں اور لاپرواہی کا
ایسا مظاہرہ کرتے ہیں کہ اگلا انسان ہم سے متنفر ہو کر ہمیشہ کے لیئے ہم سے
دور ہو جاتا ہے۔

ہم نے اپنے دل و دماغ میں انا کے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور احساس خانہ بدوشی
کی زندگی بسر کر رہا ہے۔۔۔ اور یہ بہت بڑا لمحہ فکریہ ہے


meray point of view mein
insaan ki life mein
kuch rishty essy hte hain
or hony b chye
jin mein anna ya ego na ho

Ego rishty ko khaa jati hai
demak ki trha