intelligent086 (09-20-2016)
میں گھر پر کمپیوٹر استعمال نہیں کرسکتا ہوں کیونکہ میرے گھر میں بچے بھی ہوتے ہیں اور اتنے سمجھدار ہیں کہ شائد مجھ سے ذیادہ کمپیوٹر جانتے ہوں۔ یہ سوال ہر اس شخص کے ذہن میں آئے گا جو گھر میں بچوں کی وجہ سے کمپیوٹر نہیں رکھ سکتا کہ کمپیوٹر فحاشی کا ایک بڑا ذریعہ ہے لیکن اگر آپ یہ کہیں کہ آپکے بچے دنیاوی علم بھی سیکھیں اور کامیاب زندگی بھی گزاریں تو آپ انھیں اس اہم ایجاد سے دور نہ کریں۔
رہا مسئلہ انٹرنیٹ پر فحش سائٹس اور تصویریں روکنے کا تو اب یہ ناممکن نہیں ہے۔
میں آج آپ کے لیے ای ایسا سافٹ ویئر لایا ہوں جس کو میں خود تجرباتی طور پر استعمال کرچکا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ یہ آپکو پسند بھی آئے گا اور آپکے بچے کمپیوٹر پر صرف استفادے کی حد تک ہی رہیں گے۔ ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کریںاور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
- Release Date: Apr, 10, 2015
- Version: V22.0.4.10
- File Size: 5.50M
- Operation System: Windows 2000, XP, Vista, Win7, Win8(32/64 bit)
Similar Threads:
intelligent086 (09-20-2016)
JazakAllah
nice sharing bro
اہم اور مفید شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks