google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: جوڑوں کے درد سے نجات کیلئے

    Hybrid View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      200

      new جوڑوں کے درد سے نجات کیلئے

      جوڑوں کے درد سے نجات کیلئے آزمودہ اور مفید نسخے

      لندن)جوڑوں اور پٹھوں میں درد کی وجہ سے ہماری زندگی اجیرن ہوجاتی ہے اور ہم زندگی کے ہر طرح کے لطف سے بھی محروم ہوجاتے ہیں۔آئیے آپ کو جوڑوں کے درد سے نجات کے آسان طریقے بتاتے ہیں۔ ورزش وزرش کرنے سے جسم تروتازہ اور چاک و چوبند رہتا ہے لیکن کبھی بھی ایسی ورزش کا انتخاب مت کریں جس سے جوڑوں پر بوجھ پڑے۔ کام کے دوران بریک اگر آپ ہمیشہ بیٹھنے والا کام کرتے ہیں تو ہوشیار ہوجائیں کہ اس طرح آپ کے جوڑوں میں درد رہے گی لہذاآپ کو چاہیے کہ کام کے دوران بریک لیں اور چہل قدمی کریں۔ وزن کم کریں جب بھی ہمارا وزن بڑھتا ہے تو اس کا اثر براہ راست ہمارے جوڑوں پر ہوتا ہے اور ان میں درد شروع ہوجاتا ہے۔اس لئے ضروری ہے کہ آپ اپنے وزن میں کمی لائیں تا کہ جوڑوں پر کم سے کم بوجھ پڑے۔ پٹھوںکو مضبوط کریں آپ کے پٹھے جتنے مضبوط ہوں گے اتنا ہی آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا اور جوڑوں میں درد بھی ختم ہوتی جائے گی۔آپ کو چاہیے کہ اگر آپ اپنا وزن کم کررہے ہیں تو ساتھ ہی اپنے پٹھوں کو مضبوط کرنے والی ورزشوں کا انتخاب کریں۔ مالش کروائیں
      ۔اس طرح آپ چاہیں تو متاثرہ حصے پر برف یا کوئی گرم چیز لگا سکتے ہیں۔ سگریٹ نوشی سے پرہیز تمباکو میں کئی طرح کے خطرناک کیمیکلز ہوتے ہیں جو سگریٹ نوشی کے دوران ہمارے جسم میں جاکر آکسیجن کی کمی پیدا کرتے ہیں۔جس کی وجہ سے جوڑوں کا درد مزید شدید ہوجاتا ہے۔ درد کش ادویات اگر آپ درد کش ادویات استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ایسپرین کا استعمال کریں۔ایسپرین میں یہ خاصیت ہے کہ یہ خون کو پتلا کرکے خون کے دورانیہ کو بہتر کرتی ہے جس سے جوڑوں کے درد سے نجات مل جاتی ہے۔


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: جوڑوں کے درد سے نجات کیلئے

      asparine k boht zyada istemal se paralysis b ho jata h ........ or is dard se nijat k liye best chez balance diet h take calcium and phosphorus specially use milk fruits and less protien fats and cholestrol


    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 mr_innocent's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Location
      USA
      Posts
      194
      Threads
      47
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1111 Thread(s)
      Rep Power
      22

      Re: جوڑوں کے درد سے نجات کیلئے

      thanks for sharing


    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      200

      Re: جوڑوں کے درد سے نجات کیلئے

      Right sis
      Buhat shukria






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •