Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post


گناہ اپنی پاکیزگی کے انکار کا نام ہے ۔ اپنی پاکیزگی کے احساس سے بڑی اور کوئی نیکی نہیں ۔از اشفاق احمد