Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post

السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب لوگ
مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ خواتین ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی ہی کوشش کیوں کرتی ہیں ہمیشہ؟

اسی مقابلے میں کیوں لگی رہتی ہیں کہ دوسری عورت سے زیادہ مقام ہو اسکا ۔ چاہے اس مقصد کے لئیے دوسری عورت پر جھوٹے الزامات ہی کیوں نا لگانے پڑیں۔
shaid jealousy.