محبت اور احساس سے آراستہ گھر آسائشوں سے بھرے گھر سے بہتر ہے ــــ آسائشوں پہ دکھاوا تو پروان چڑھ سکتا ہے پر مضبوط اور سکون دہ رشتے صرف خلوص،محبت اور احساس کی اساس پہ تعمیر ہوتے ہیں ان کی بنیادوں میں ایثار و قربانی کا سیمنٹ لگا ہوتا ہے اور آسائشوں کی کمی سے ان پہ کوئی فرق نہیں آتا اور ان میں کوئی بناوٹ، کوئی سطحی پن نہیں ہوتا !!
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote

Bookmarks