Quote Originally Posted by Moona View Post
ارے تجھے کیا ہوگیا؟ یہ ہماری چھوٹی بہن ہے ہم اسکو تھوڑا بہت کہہ سکتے ہیں ، تو بس جلدی سے سیکشن کلیئر کر وسط مارچ کب کا گزر گیا۔ تیری وجہ سے مجھے اسوقت کام کرنا پڑتا ہے۔