SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: انجیر والے سیخ کباب

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new انجیر والے سیخ کباب

      انجیر والے سیخ کباب
      اجزاء:
      قیمہ ایک کلو
      گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ(کالی مرچ، لونگ، دار چینی)
      انجیر 6-8عدد
      ثابت بھنے ہوئے چنے کپ
      ثابت سرخ مرچیں 8عدد
      نمک حسب ذائقہ
      دہی ایک کپ
      گھی ایک کپ

      ترکیب:
      قیمے کو سل پر باریک پیس لیں۔ گرم مصالحے میں انجیر، نمک بھنے ہوئے چنے اور ثابت سرخ مرچیں شامل کر کے پیس لیں۔ (مصالحہ جتنا باریک ہوگا، کباب اتنے ہی مزیدار بنیں گے) پسے ہوئے مصالحے میں قیمہ اور دہی شامل کر دیں ساتھ گھی گرم کر کے ڈال دیں۔ تمام آمیزے کو اچھی طرح مکس کرکے سیخوں پر رکھ کر آہستہ آہستہ دبا کر اس پر دھاگہ لپیٹ کر کوئلوں پر پکائیں۔ لذیذ سیخ کباب تیار ہیں اس بات کا خیال ہمیشہ رکھیں کہ جب گوش کااستعمال زیادہ ہو تو اس کے ساتھ سلاد‘ دہی کے رائتے یا پودینے کی چٹنی ہونا ضروری ہے۔ کیونکہ یہ اشیاء کھانا ہضم کرنے میں معاونت بھی کرتی ہیں اور گوشت کے مضر اثرات کو بھی گھٹاتی ہیں۔ ان سیخ کبابوں کے ساتھ پیاز اور ٹماٹر کا سلاد بنا کر سرو کر یں

      Similar Threads:

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: انجیر والے سیخ کباب

      Quote Originally Posted by Rania View Post

      انجیر والے سیخ کباب
      اجزاء:
      قیمہ ایک کلو
      گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ(کالی مرچ، لونگ، دار چینی)
      انجیر 6-8عدد
      ثابت بھنے ہوئے چنے کپ
      ثابت سرخ مرچیں 8عدد
      نمک حسب ذائقہ
      دہی ایک کپ
      گھی ایک کپ

      ترکیب:
      قیمے کو سل پر باریک پیس لیں۔ گرم مصالحے میں انجیر، نمک بھنے ہوئے چنے اور ثابت سرخ مرچیں شامل کر کے پیس لیں۔ (مصالحہ جتنا باریک ہوگا، کباب اتنے ہی مزیدار بنیں گے) پسے ہوئے مصالحے میں قیمہ اور دہی شامل کر دیں ساتھ گھی گرم کر کے ڈال دیں۔ تمام آمیزے کو اچھی طرح مکس کرکے سیخوں پر رکھ کر آہستہ آہستہ دبا کر اس پر دھاگہ لپیٹ کر کوئلوں پر پکائیں۔ لذیذ سیخ کباب تیار ہیں اس بات کا خیال ہمیشہ رکھیں کہ جب گوش کااستعمال زیادہ ہو تو اس کے ساتھ سلاد‘ دہی کے رائتے یا پودینے کی چٹنی ہونا ضروری ہے۔ کیونکہ یہ اشیاء کھانا ہضم کرنے میں معاونت بھی کرتی ہیں اور گوشت کے مضر اثرات کو بھی گھٹاتی ہیں۔ ان سیخ کبابوں کے ساتھ پیاز اور ٹماٹر کا سلاد بنا کر سرو کر یں

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    3. #3
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: انجیر والے سیخ کباب

      Wow

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •