پلکوں کے کنارے جو ہم نے کبھی بھگوئے نہیں
اُنہیں لگتا ہے کہ ہم کبھی روئے نہیں
پوچھتے ہیں کسے دیکھتے ہو سپنوں میں
اُنہیں کیا معلوم کہ ہم برسوں سے سوئے نہیں


Similar Threads: