لاہور آنے پر آپ کو اس ہلکی ہلکی بوندا باندی میں خوش آمدیدکہتے ہیں
اللہ رب العزت کا شکر ہے آپ باخیرو عافیت اپنی منزل مقصود پر پنچ گئی۔
ہم محترم بھائی صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے آپ کو انٹر نیٹ کی خصوصی سہولت مہیا کر دی ہے
خیر ہمارے سب کے سر تو کافی پکے ہیں بھائی صاحب نے یہ سہولت فراہم کر کے کسی حد تک اپنے سر پکنے سے محفوظ کر لیا ہے



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

کہتے ہیں
Reply With Quote
Bookmarks