طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور سستا اور کئی خوبیوں سے بھرپور ہوتا ہے۔ اسے روزانہ کھانے سے کئی بیماریوں میں فائدہ ہوتا ہے۔
کھجور قدرتی شکر کا ایک ذخیرہ ہے جو توانائی دیتا ہے، اس میں کیلوری بھی برائے نام کی ہوتی ہے اس لیے یہ صحت کے لیے فائدہ مند ہے خصوصی طور پر بڑھتے بچوں کے لیے کھجور کھانا بہت فائدہ ہی مند ہوتا ہے کیونکہ انھیں مزید توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ روزانہ کھجور کھانے سے انیمیا کے مسئلہ میں فائدہ ہوتا ہے کیونکہ اس میں آئرن کی کافی مقدار پائی جاتی ہے۔
اس میں کیلشیم، آئرن، فاسفورس، پوٹاشیم، مگنیشیم، زنک، تھیامن، نیاسن،وٹامن اے اور وٹامن کے پایا جاتا ہے۔ روز رات کو کھجور بھگو لیں اور صبح پانی کے ساتھ کھا لیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور ہارٹ فرینڈلی بھی ہے اس میں پوٹاشیم کافی مقدار میں اور سوڈیم نہ کے برابر ہوتا ہے اس لیے یہ دل اور نرو سسٹم کو درست رکھتا ہے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

بڑھتے بچوں کے لیے کھجور کھانا انتہائی


Reply With Quote


Bookmarks