SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: اینڈرائڈ میں "USB debugging" آن کرنے کا طریقہ

    1. #1
      Mobile Expirt www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Aseer e Wafa's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      792
      Threads
      170
      Thanks
      72
      Thanked 60 Times in 41 Posts
      Mentioned
      432 Post(s)
      Tagged
      4343 Thread(s)
      Rep Power
      67

      اینڈرائڈ میں "USB debugging" آن کرنے کا طریقہ






      آپ کا اینڈرائڈ سمارٹ فون کمپیوٹر کے ساتھ کنکٹ نہیں ہو رہا اور آپ بہت ہی اہم ڈیٹا ریکور کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے میں پریشانی بھی ہو گی اور غصہ بھی آئے گی لیکن کوئی بات نہیں کیونکہ اینڈرائڈ فونز کو کمپیوٹر کے ساتھ کنیکٹ کرنے سے قبل "USB debugging" آپشن کو آن کرنا ضروری ہے۔ یہ آپشن اینڈرائڈ کے مختلف ورژنز میں الگ الگ جگہ پر موجود ہے اور اکثر صارفین کو اسے تلاش
      کرنے میں دقت ہوتی ہے تاہم یہاں آپ کو اینڈرائڈ کے تمام ورژنز میں "USB debugging" کی آپشن آن کرنے کا طریقہ بتایا جا رہا ہے۔


      اینڈرائڈ 2.3 اور اس سے پہلے کے ورژن کیلئے :۔
      موبائل فون کی سیٹنگز میں جائیں، ایپلی کیشن پر کلک کریں، ڈویلپمنٹ پر کلک کریں، یو ایس بی ڈی بگنگ کو آن کر لیں۔



      اینڈرائڈ 4.1,3.0 ورژن کیلئے:۔
      موبائل فون کی سیٹنگز میں جائیں، ڈویلپر آپشن پر کلک کریں، یو ایس بی ڈی بگنگ کو آن کر لیں۔



      اینڈرائڈ 4.2 سے لے کر اب تک کے تمام ورژن کیلئے:۔
      جیلی بین (4.1) کے بعد آنے والے تمام ورژنز میں یو ایس بی ڈی بگنگ آپشن کو چھپا دیا گیا ہے جسے ظاہر کرنے کیلئے ڈویلپر آپشن پر متعدد بار کلک کرنا پڑتا ہے۔
      موبائل فون کی سیٹنگز میں جائیں، اباﺅٹ فون پر کلک کریں، بلڈ نمبر کی آپشن پر متعدد بار ٹیپ کریں حتیٰ کہ یہ میسج آ جائے، "You are under developer mode" ، اس کے بعد واپس سیٹنگز میں جائیں، یہاں ڈویلپر آپشن ظاہر ہو رہی ہو گی، پر کلک کریں، یو ایس بی ڈی بگنگ کو آن کر لیں۔






      Similar Threads:
      * ρяιηcєѕ *

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 $low Poision's Avatar
      Join Date
      Feb 2015
      Posts
      295
      Threads
      62
      Thanks
      10
      Thanked 36 Times in 20 Posts
      Mentioned
      25 Post(s)
      Tagged
      1330 Thread(s)
      Rep Power
      23

      Re: اینڈرائڈ میں "USB debugging" آن کرنے کا طریقہ

      Fhank u gp. Fit post


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •