SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: اینڈرائیڈ فونز سے ڈیلیٹ مواد واپس لانے کا 

    1. #1
      Mobile Expirt www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Aseer e Wafa's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      792
      Threads
      170
      Thanks
      72
      Thanked 60 Times in 41 Posts
      Mentioned
      432 Post(s)
      Tagged
      4343 Thread(s)
      Rep Power
      67

      اینڈرائیڈ فونز سے ڈیلیٹ مواد واپس لانے کا 

      اگر آپ کے اینڈرائڈ سمارٹ فون میں میموری کارڈ سلوٹ موجود ہے تو یقینا آپ تصاویر اور ویڈیوز کو اسی میں محفوظ کرتے ہوں گی لیکن دوسری صورت میں تصاویر اور ویڈیوز موبائل فون کی اپنی میموری میں محفوظ ہوتی ہیں۔ اینڈرائڈ سمارٹ فون کی میموری سے ڈیلیٹ شدہ تصاویر اور ویڈیوز ریکور کرنے کیلئے آپ "Wondershare" کمپنی کا سافٹ وئیر Dr. Fone for Android استعمال کر سکتے یا پھر"Ease Us" کمپنی کاMobiSaver for Android Freeاستعمال کر سکتے ہیں۔


      Dr. Fone for Android ایپلی کیشن کو استعمال کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے۔
      پہلا سٹیپ:۔ یہ یقین کر لیں کہ آپ کے اینڈرائیڈ سمارٹ فون پر "USB debugging" فیچر آن ہے۔ اگر نہیں تو اپنے موبائل کی "Settings" میں جائیں اور "About Phone پر کلک کریں۔ یہاں موجود آپشن "Build number" پر متعدد بار ٹیپ کرنے پر آپ کے سامنے یہ میسج آ جائے گا۔ "You are now a developer"
      دوسرا سٹیپ:۔ "Dr. Fone for Android" سافٹ وئیر کو چلانے کے بعد اپنا موبائل کمپیوٹر کے ساتھ کنیکٹ کریں اور مین مینیو میں سے "Multimedia/Mobile Device" کی آپشن کو سلیکٹ کریں۔


      تیسرا سٹیپ:۔ اگلی سکرین پر اپنی ڈیوائس کو سکین کرنے کیلئے سلیکٹ کریں اور اگر آپ کو یہاں اپنا فون ڈھونڈنے میں مشکل پیش آئے تو میموری کا سائز دیکھ کر اندازہ کر سکتے ہیں کہ سمارٹ فون کون سا ہے۔ پھر سٹارٹ کے بٹن پر کلک کر دیں جس پر یہ سافٹ وئیر موبائل فون کی میموری کو سکین کرنا شروع کر دے گا۔
      چوتھا سٹیپ:۔ یہ سافٹ وئیر سکیننگ مکمل کرنے کے بعد ملنے والی تصاویر کو ایک ونڈو میں ظاہر کرے گا اور ان کا "Preview" بھی فراہم کر دیا جائے گا۔ مطلوبہ فائلز کو سلیکٹ کر کے ریکور کے بٹن پر کلک کرنے پر ان تصاویر کو سیو کرنے کی جگہ کے بارے میں پوچھے گا جس کی نشاندہی کرنے پر یہ سلیکٹ کی گئی تمام تصاویر یا ویڈیوز کو ری سٹور کر دے گا۔



      امید ہے کہ مندرجہ بالا طریقوں کے استعمال سے آپ اپنی ڈیلیٹ شدہ تصاویر اور ویڈیوز سمیت دیگر مواد کو ری سٹور کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔


      Similar Threads:
      * ρяιηcєѕ *

    2. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: اینڈرائیڈ فونز سے ڈیلیٹ مواد واپس لانے کا

      Good one


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •