ایم ایم عالم کو دنیا سے رخصت ہوئے دو سال گزرگئے ... !!ایم ایم عالم کے نام سے مشہور محمد محمودعالم کو یہ اعزاز جاصل ہے کے انھوں نے 1965 کی پاک بھارت جنگ میں ایک منٹ میں دشمن کے پانچ طیارے مار گرائے اور ایک عالمی ریکارڈ
قائم کیا۔ مجموعی طور پرانہوں نے نو طیارے مار گرائے اور دو کو نقصان پہنچایا۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out




Reply With Quote

Bookmarks