SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 8 of 8

    Thread: بدعت سے بچیئے

    1. #1
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      بدعت سے بچیئے


      رجب یا کسی بھی اسلامی مہینے کی مبارک دینے پر جنت کی بشارت یا جنت واجب ہونا کسی بھی صحيح حدیث سے ثابت نہیں ہے
      آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
      جس نے ہمارے دین میں ایسا کام ایجاد کیا جو ہمارے دین میں نہیں تھا تو وہ مردود ہے.
      صحیح بخاری 2697
      صحیح مسلم 4492
      رسول الله صلى عليه وسلم نے فرمایا:
      "ہر بدعت گمراہی ہے, جس کا انجام جہنم کی آگ ہے".
      صحیح مسلم:2008
      سنن نسائی:3278
      إن عدة الشہور عند اللہ اثنا عشر شہراًفی کتاب اللہ یوم خلق السموات والأرض منہا أربعة حرم)
      " مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک کتاب اللہ میں بارہ کی ہے ،اسی دن سے جب سے آسمان وزمین کو اس نے پیدا کیا ہے ان میں سے چار حرمت وادب کے ہیں "
      ( سورئہ توبہ :٣٦)
      ابتداء فریش سے ہی اللہ تعالی نے بارہ مہینے مقرر فرمائے ہیں جن میں چار حرمت والے ہیں اور وہ یہ ہیں: رجب، ذو القعدة ،ذوالحجة اور محرم.
      مفہوم حدیث
      جس نے جان بوجھ کر مجھ پرجھوٹ باندھا تو چاہئے کہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنالے
      (صحیح البخاری ١٠٩ )
      نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم ہر خطبہ جمعہ اور عيد كے خطبہ ميں يہ بيان فرمايا كرتے تھے:
      " يقينا سب سے بہتر كلام اللہ كى كتاب اللہ ہے، اور سب سے بہتر طريقہ محمد صلى اللہ عليہ وسلم كا ہے، اور سب سے برے امور نئے ايجادكردہ ہيں، اور ہر بدعت گمراہى ہےاور ہر گمراہى آگ ميں لے جانے والی ہے "
      صحيح مسلم
      "تمہارے لئے دو چیزیں چھوڑ کے جارہا ہوں جب تک تم ان دونوں کو مضبوطی سے تھامے رہو گے ہرگز گمراہ نہ ہوگے ایک اللہ کی کتاب اوردوسری اس کے نبی کی سنت"
      (موطا امام مالک،کتاب القدرباب:١حدیث:٣)
      نیز آپ ۖنے ارشاد فرمایا:
      "ما ترکت شیئا یقربکم لی اللہ لا وقد أمرتکم بہ،وما ترکت شیئا یبعدکم عن اللہ لا وقد نہیتکم عنہ"
      "میں نے کوئی ایسی چیز نہیں چھوڑی ہے جس سے تم اللہ کی قربت حاصل کرو مگر ا س کا میں نے تم کو حکم دے دیا ہے ،اور کوئی ایسی چیز. نہیں چھوڑی کہ جس کے کرنے سے تم اللہ سے دور ہوجاؤ مگر میں نے اس سے تم کو روک دیا ہے "
      (رواہ الطبرانی بسند صحیح
      ایک تیسری حدیث میں حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ:
      "لقد ترکنا محمد ۖ وما یحرک طائر جناحیہ فی السماء الا اذکرنا منہ علما"
      "حضرت محمد ۖ نے ہمیں اس حال میں چھوڑا ہے کہ اگر کوئی پرندہ بھی آسمان میں اڑ رہا ہے تو اس کا بھی علم(شریعت میں اس پرندے سے متعلق احکام ومسائل کا علم)ہمیں دیا ہے "
      (مسند احمد بن حنبل
      احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابن مسیب سے روایت کرتے ہیں وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ سے روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے کچھ لوگ حوض پر اتریں گے پھر وہ اس سے جدا کردئیے جائیں گے تو میں کہوں گا کہ اے رب یہ میری امت کے لوگ ہیں اللہ تعالیٰ فرمائیں گے تمہیں اس کا علم نہیں جو تمہارے بعد ان لوگوں نے نئی بات پیدا کی۔ وہ لوگ دین سے پھر گئے
      صحیح بخاری
      الله پاک سے خاص دعا ہے کے وہ ہمیں ہر قسم کی بدعات اور گمراہی سے بچا کے رکھے اور ہمارا ایمان مضبوط کرے ہمیں سچا پکا با عمل مومن بنا دے آمین


      Similar Threads:

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: بدعت سے بچیئے

      جزاک اللہ خیر


    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Shazli's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      106
      Threads
      20
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      2 Post(s)
      Tagged
      2460 Thread(s)
      Rep Power
      19

      Re: بدعت سے بچیئے

      Allah pak Sunnat per Amal ki toufeq inayat fermian.

      داغ داغ مت کرو سب داغ دار ہے
      بے داغ تو وہی ہے جو پروردگار ہے


    4. #4
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: بدعت سے بچیئے

      ameen


    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 mr_innocent's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Location
      USA
      Posts
      194
      Threads
      47
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1111 Thread(s)
      Rep Power
      20

      Re: بدعت سے بچیئے

      janab app mujy bidat ki definition tu bata do.plz


    6. #6
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: بدعت سے بچیئے

      Quote Originally Posted by mr_innocent View Post
      janab app mujy bidat ki definition tu bata do.plz
      http://www.urdutehzeb.com/showthread...2303#post72303


    7. #7
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 mr_innocent's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Location
      USA
      Posts
      194
      Threads
      47
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1111 Thread(s)
      Rep Power
      20

      Re: بدعت سے بچیئے

      main ny app ko is ka reply kar deya hai.


    8. #8
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: بدعت سے بچیئے

      Nice sharing
      JazakAllah






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •