السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں میں کچھ دنوں تک فورم پر نہیں آسکتوں گا
کیونکہ میرے پیپرز سٹارٹ ہونے والے ہیں۔۔جس کی وجہ سے میں نہیں آپائوں گا
میں انشااللہ ۳ اپریل کواب آئن لائن آئوں گا
اگر مجھے تھوڑا سا ٹائم ملا تو ضرور آئن لائن آجایا کروں گا
میرے لئے دعائیں ضرور کیجیئے گا
اللہ حافظ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks