السلام علیکم ورحمتہ اللہ

برائے مہربانی اسلامک سیکشن میں پوسٹنگ کرتے مندرجہ ذیل قوانین کا خیال رکھیں
۔
۔ قرآن یا حدیث پوسٹ کرتے مستند حوالہ لازم ہے@
کسی بھی صحابہ، علماء، انبیاء یا اولیا سے متعلق بنا تصدیق کیے کوئی پوسٹ نہ کی جائے@
۔ مزہبی تعصبات پہ مبنی پوسٹ کی اجازت قطعی نیہیں@
۔ دوسروں کے مذہبی جزبات کا احترام کریں @
۔ شکایت کی صورت میں مینیجمینٹ سے رابطہ کریں۔ ۔@
۔ایک دن میں ایک سب سیکشن میں پرممبر دو پوسٹس کرنے کی اجازت ہے@
تاکہ تمام پوسٹس پڑھی جا سکیں اور پوسٹ کا مقصد پورا ہوسکے
۔ قوانین کی خلاف ورضی کی صورت میں مناسب کاروائی کی جائے گی@

شکریہ


Similar Threads: