google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: دوسروں کی آراء

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      دوسروں کی آراء

      دوسروں کی آراء



      اوسپنسکی کے مطابق منفی جذبات کی تیسری بڑی وجہ باطنی طور پر توجہ دینا ہے۔ یہ وجہ اس وقت پیدا ہوتی ہے جب دوسرے لوگ آپ کو اپنے طریقے سے ڈیل کرتے ہیں۔ اس سے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو وہ عزت نہیں دی جا رہی جس کے آپ حقدار ہیں، تو اس سے آپ اپنی بے عزتی محسوس کریں گے اور آپ کو غصہ آئے گا کیونکہ آپ ان کے رویوں سے محسوس کریں گے کہ آپ کی ذات او رکردار کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے آپ ناراض ہو جائیں گے۔ ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ ہم جو کچھ بھی کرتے ہیں۔ اس سے ہمارا ذاتی احترام بڑھتا ہے ہماری قدر میں اضافہ ہوتا ہے، یہ چیزیں ہمیں دوسروں کی تنقید سے بچاتی ہیں اگر آپ کا ذاتی احترام زیادہ نہیں ہے جتنا کہ ہونا چاہیے تو پھر آپ بہت زیادہ حساس ہو جائیں گے اور دوسرے لوگوں کا طرزعمل آپ پسند نہیں کریں گے۔ آپ ہر چیز کو ذاتی حوالے سے دیکھیں گے۔ دراصل اس طرح کے لوگ اپنے آپ مسائل کا شکا ربنے رہتے ہیں۔ ننانوے فیصد صرف اپنے خیالات میں کھوئے رہتے ہیں او راپنے بارے میں سوچتے رہتے ہیں۔ وہ صرف ایک فیصد صرف دوسروں کے متعلق سوچتے ہیں۔ ایسا شخص جو ٹریفک کے ہجوم میں آپ کو ٹکر مار کر زخمی کر دیتا ہے، دراصل وہ اپنے ہی خیالات میں کھویا ہوا ہوتا ہے اسے آپ کی موجودگی کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ ایسے شخص کی پریشانی نے اسے معذور کر رکھا ہوتا ہے۔ Set Your Own Sails میں نے اپنے تجربے سے ایک اصول وضع کیا ہے کہ آپ کوئی بھی کام کریں تو اس بات سے بالکل نہ گھبرائیں کہ لوگ آپ کے متعلق کیا سوچیں گے۔ دراصل لوگ تو آپ کے بارے میں ایسا کچھ نہیں سوچتے یہ صرف آپ کا بے معنی خیال ہوتا ہے۔ جرائم یا سماج دشمن عناصر کے متعلق میں یہ بات بالکل نہیں کہتا۔ کچھ لوگ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ انہیں کوئی کام کیسے کرنا ہے یعنی کاروبار کریں یا نہ کریں یا کوئی دوسرا کام وغیرہ۔ (برائن ٹریسی کی کتاب ’’جیسے خیالات ویسی زندگی‘‘ سے ماخوذ)




      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: دوسروں کی آراء

      JazakAllah


    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Pari's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Karachi
      Posts
      465
      Threads
      19
      Thanks
      0
      Thanked 4 Times in 4 Posts
      Mentioned
      46 Post(s)
      Tagged
      3752 Thread(s)
      Rep Power
      43

      Re: دوسروں کی آراء

      nice................


      Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
      Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!

      [/CENTER]

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •