رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
جس نے اپنے آپ کو کسی اور کا بیٹا بتایا جبکہ وہ جانتا ہو کہ یہ (دوسرا)اسکا باپ نہیں تو جنت اس پر حرام ہے.
سنن ابو داؤد 5113
کتاب الادب
__________________
رسول الله صلی الله علیه وسلم کے پاس چھوٹے بچوں کو لایا جاتا تو آپ صلی الله علیه وسلم ان کے لیے برکت کی دعا کرتے.
سنن ابو داؤد 5106
کتاب الادب
Bookmarks