SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: مصباح الحق 5000 رنز بنانے والے چوتھے تیز ترین پ

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      مصباح الحق 5000 رنز بنانے والے چوتھے تیز ترین پ

      مصباح الحق 5000 رنز بنانے والے چوتھے تیز ترین پاکستانی بلے باز




      پاکستانی کپتان مصباح الحق ون ڈے مقابلوں میں پاکستان کی طرف سے پانچ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے چوتھے تیز ترین بلے باز بن گے۔
      آکلینڈ: (دنیا نیوز) چالیس سالہ مصباح الحق نے مشکل حالات میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کا بیڑہ اٹھایا۔ ان پر ہمیشہ ٹک ٹک کا لیبل لگتا رہا تاہم ان کی کپتانی میں پاکستان نے 84 ون ڈے میچ کھیلے جن میں سے 43 میں کامیابی پاکستان کے نام رہی۔ وہ 147 ون ڈے میچز کھیل کر 5000 رنز سکور کر چکے ہیں جن میں 41 نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔ وہ صرف 6 بار صفر پر آؤٹ ہوئے۔ آج جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں سات رنز کے اضافے سے وہ ون ڈے مقابلوں میں پانچ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے چوتھے تیز ترین بلے باز بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے سعید انور اور محمد یوسف یہ کارنامہ 138 اننگز میں سرانجام دے چکے ہیں جبکہ جاوید میانداد نے یہ سنگ میل 139 اننگز میں عبور کیا تھا۔ ورلڈ کپ 2015ء میں کھیلے گئے چار میچوں میں سے تین میں انہوں نے نصف سنچری سکور کی۔ آج کے میچ میں پانچ ہزار نز مکمل کرنے کے بعد وہ ون ڈے مقابلوں میں 32 ایسے بلے بازوں میں شامل ہوگئے ہیں جنہوں نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ ہاشم آملہ ون ڈے کرکٹ کے تیز ترین بلے باز ہیں جنہوں نے صرف 101 اننگز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا۔






      Similar Threads:

    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: مصباح الحق 5000 رنز بنانے والے چوتھے تیز ترین &a

      jo mrzi kr len yahan to izzat krwana boht mushkil h


    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: مصباح الحق 5000 رنز بنانے والے چوتھے تیز ترین &a

      Wah kiya baat hai
      Welldone Misbah


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •