شاہ محمود قریشی اور چوہدری محمد سرور کو بڑی حکمت عملی کیساتھ لے کر چلنا ہو گا، رپورٹ

اسلام آباد (قدرت نیوز) علم الاعداد کے مطابق عمران خان فرض شناس دیانتدار اور عمل پسند انسان ہیں مگر موڈی طبیعت کی وجہ ان کے دوست ان سے ناراض رہتے ہیں۔ رواں برس عمران خان کو شاہ محمود قریشی اور چوہدری محمد سرور کو بڑی حکمت عملی کے ساتھ لے کر چلنا ہو گا کیونکہ عدد کے حوالے سے ان کے ساتھ ان پیش ہو سکتی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق رواں برس کا مجموعہ 8 بنتا ہے اور عمران خان کا عدد 9 کے تحت تعلق رکھتا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ 2014ءکے آخر اور 2015ءکے شروع میں عمران خان کو پس پردہ دو خاص گروپوں کی حمایت حاصل ہوئی جس کی وجہ سے ان کی سیاست کا بول بالا ہوا۔ 2015ءکے فروری کے بعد مارچ کے مہینے کا آغاز کا اثر عمران خان کی سیاست پر بھی پڑے گا۔ عمران خان کو سیاسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا مگر کامیابی عمران خان کی ہی ہو گی۔


Similar Threads: