چراغ وفا روشن رہے
........
آئو ھم دونوں مل کر محبتوں کے دیے جلائیں گے
تم دیا سلائی لگاتی رہنا ھم شعلے بھڑکائیں گے
سورج چاہے امڈ آئے یا چاندنیوں کا عروج ہو
اس شہر میں ھم تم ہی جاناں روشنیان جگمگائیں گے
چاہتوں کے گمنام راز ہوں یا رقابتوں کی کلاکاریاں
نفرتوں کی تاریک راہیں ھم روشن کرجائیں گے
بھلے کوئی یاد رکھے نہ رکھے ھم عشق کے ماروں کو
چراغ وفا روشن رہے ھر دم ، پھر وہ ضرور جان جائیں گے
......
illusionist
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote

Bookmarks