بیگم :"سنیے! رات کو میں نےخواب میں دیکھاکہ آپ نے مجھےنئےکپڑے خریدنے کے لیے دو ہزار روپے دیے ہیں ِآپ خود کواتنا ہی فراخ دل ثابت کریں گےجتنا میں نےآپ کوخواب میں دیکھا"
شوہر"ہاں بیگم!تم وہ دو ہزارروپےاپنےپاس ہی رکھو جومیں نے تمہیں خواب میں دیے تھے
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

خواب

Reply With Quote
Bookmarks