اسلام و علیکم
امیدِ ہے کہ آپ سے اللہ کریم کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے۔
گوشہءِ شعراء کے قوانین کے ساتھ حاضر ہوں۔
١:شاعری آپ کی اپنی ذاتی تخلیق ہو۔
٢: کسی دوسرے شاعر کا کلام شعرو شاعری کے حصے میں پوسٹ کریں،یہاں نہیں۔
٣:غزل،نظم،قطعہ،بندھ،شعر کسی بھی صنف میں شاعری پوسٹ کی جاسکتی ہے۔
٤:ایک دن میں تین تھریڈ سے زیادہ تھریڈ پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں۔
٥:تھریڈز میں غیرضروری گفتگو سے اجتناب برتا جائے۔سیکشن موڈ غیر ضروری گفتگو کو ڈیلیٹ کرنے کے مجاز ہونگے۔
٦:تنقید برائے تنقید سے مکمل گریز کیا جائے۔
٧:سیکشن میں کوئی بھی ویڈیوشئیر کرنے کی اجازت نہیں۔
٩: پوئٹ ٹیگ ہولڈرز اراکین اپنی شاعری مین سیکشن میں پوسٹ کریں۔
١٠: ٹیگ ہولڈرز اراکین کی شاعری دو ہفتوں بعد ان کے ضمنی سیکشن میں پہنچا دی جائے گی۔
١١:ٹیگ ہولڈرز اراکین کم از کم ایک ماہ میں شئیرنگ کرنے کے پابند ہونگے۔
کسی بھی مسئلے کی صورت میں سیکشن موڈ سے رابطہ کریں۔
بشکریہ
مامن مرزا
Similar Threads:
Last edited by Mamin Mirza; 05-16-2014 at 11:56 AM.
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks