اس ماہ آپکو مقلبلہ میں
حرف "م" سے شعر یہاں شیئر کرنا ہے
Rules:
One member ___ one sharing only
Same or Edit share are not acceptable.
Submit before 20. Feb, 2015
Similar Threads:
میں خود تو زمیں ہوں مگر ظرف آسمان کا ہے
کہ ٹوٹ کر بھی مرا حوصلہ چٹان کا ہے
محمد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
اسی میں ہو اگر خامی تو ایماں نامکمل ہے
Mod plz del my empty post , posted mistakenly
میری محبت کے دونوں عالم, تمامروشن تمام محکم
میں یاد کرنا بھی جانتا ہوں میں یاد آنا بھی جانتا ہوں
نظر نظر میں ہے کامرانی قدم قدم پہ ہے کامیابی
اگر کوئی مسکرا کے دیکھے تو میں ہار جانا بھی جانتا ہوں
!!...میں غزل کی شبنمی آنکھ سے دکھوں کے پھول چنا کروں
-
!!!....مری سلطنت مرا فن رہے مجھے تاج و تخت خدا نہ دے
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks