اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے عمرے کے کرایوں میںکمی کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ترجمان حنیف راناکاکہنا تھا کہ عمرے کے کرایوں میں 8 ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے، لاہور اور اسلام آباد سے جدہ تک کا کرایہ 65 ہزارروپے ہوگاجبکہ کراچی سے جدہ تک کا کرایہ60 ہزار روپے ہوگا۔تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کرائے کم کیے گئے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

پی آئی اے نے عمرے کے کرایوں میں 8 ہزار روپے کی


Reply With Quote
Bookmarks