google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: تائیوان میں مسافر طیارے کی دریامیں کریش ل

    Threaded View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new تائیوان میں مسافر طیارے کی دریامیں کریش ل



      تائی پے (نیوزڈیسک)تائیوان میں ٹرانزایشیاءایئرویز کے طیارے کی پل سے ٹکرکے بعد دریا میں ہنگامی لینڈنگ کے نتیجے میں کم ازکم دوافراد جاں بحق ہوگئے ہیں ، جہاز میں عملے سمیت 58مسافرسوار تھے ۔
      تائی پے کی ضلعی حکومت کے ترجمان نے بتایاکہ جہاز نے دریامیں کریش لینڈنگ سے قبل ایک بلند کو ٹکرماری تھی،مسافروں میں سے کم ازکم دوافراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
      ریسکیوذرائع کے مطابق بیشترزخمیوں کو نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے تاہم 20کے قریب افرادتاحال جہازمیں پھنسے ہوئے ہیں ۔
      سی سی ٹی وی کیمرے کی جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ ایک سڑک کے عین اوپر جہاز نیچے کی طرف آیا اور پل کی دیوار سے ٹکرانے کی وجہ سے جہاز کاایک پرتباہ ہوگیا اور مسافرطیارہ پل کے فوری بعد دریامیں جابیٹھا۔
      بتایاگیاہے کہ طیارے نے تائی پے کے سانگشن ایئرپورٹ سے جنوب مشرقی چین کے ساحلی علاقے میں واقع کن من ایئرپورٹ کے لیے اڑان بھری تھی اور کریش لینڈنگ کے فوری بعد جہاز کا رابطہ کنٹرول ٹاور سے منقطع ہوگیااور امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ۔
      برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق جہاز فرانس کا بنایاگیااے ٹی آر 72تھا۔




      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. The Following User Says Thank You to KhUsHi For This Useful Post:

      Moona (03-20-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •