nice sharing
but fawad k back per kapoor support hey thats why mila warna kha milna tah
فواد خان بھارت میں ایوارڈ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے
ممبئی (نیوز ڈیسک) فواد خان بھارت میں ایوارڈ حاصل کرنیوالے پہلے پاکستانی اداکاربن گئے ،اُنہیں اپنی فلم خوبصورت کیلئے نئے بہترین اداکارکا ایوارڈ دیاگیا۔فواد خان نے ساتھی اداکارہ سونم کپور اور جھٹلکا ملہوترا سے ایوارڈ وصول کیا۔
ساٹھویں فلم فیئرایوارڈ کے موقع پر ایوارڈ وصول کرتے ہوئے فواد خان نے خوبصورت کے پروڈیوسر، ساتھی ادکارہ سونم کپور اوردیگر ٹیم ممبران کا شکریہ اداکرتے ہوئے شرکاءسے اپنے تجربات شیئرکیے ۔
کپل شرماکی میزبانی میں ہونیوالے فلم فیئرایوارڈ میں کنگنارناوت کو بہترین ادکارہ جبکہ شاہد کپور کو فلم حیدر کے لیے ایوارڈ دیاگیاجبکہ سلمان خان کی دھماکے دار انٹری نے ماحول کو مزید خوشگوار بنادیاتاہم یہ پہلا موقع تھا کہ بالی ووڈ کے بادشاہشاہ رخ خان کو کوئی نامزدگی نہیں ملی حالانکہ 2014ءمیں اُن کی فلم ہیپی نیو ایئر کامیاب ہوئی تھی
Similar Threads:
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
nice sharing
but fawad k back per kapoor support hey thats why mila warna kha milna tah
hmmmmmm....
i don't know why i hate pakistani actors nd stars who like to work with indians........
i just feel they are making open joke of two nation theory....
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks