SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 2 of 2 FirstFirst 12
    Results 11 to 20 of 20

    Thread: Hazir Janab !

    1. #1
      Genius Poet www.urdutehzeb.com/public_html illusionist's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      831
      Threads
      202
      Thanks
      34
      Thanked 39 Times in 22 Posts
      Mentioned
      87 Post(s)
      Tagged
      3530 Thread(s)
      Rep Power
      39

      Hazir Janab !


      اردو تہزیب



      اسلام و علیکم ! پخیر اغلے جی آیا نوں بھلی کری آیا



      روبی کے سوالات کے جوابات دینا کچھ آسان نہیں پر ھم میں وہ لہو ھی نہیں جو طوفان سے تھم جائے

      i جوابات حاضر ہیں


      1-how are you? aur yahan is hot seat pe baith ke kaisa lag raha hai.


      یھاں تک آنے سے پھلے کافی بہتر تھا ۔ مگر اس کرسی پر بیٹھنے کے بعد اندازہ ھوا کے کتنی خطرناک کرسی ہے ۔ روبی کیا آرڈر پر بنوائی تھی


      2-ye bataiye sab se pehle aap ke zehen main aisa koi sawaal aaya keh kahin ruby ye na pooch lain, agar aisa koi sawal aaya zehen main toh wo sawal kia tha.aur uska jawab kia hoga.


      .ھاں آیا تھا کہ کہیں میری تنخواہ نہ پوچھ لے لول ز۔ اور اس کا جواب تو آج تک اپنی اماں جان کو نہیں دیا مے نے

      3-apni family aur baaqi qareebi logon ke bare main kuch batayain..


      فیملی تو پھر فیملی ھے اور بہت شاندار ھے کبھی فرصت میں ھونگا تو تفصیل کے ساتھ تھریڈ بنا دوں گا۔

      4-aap ke friends kitne hain, aur dostoun ko aap apne kis qadar qareeb rakhte hain?


      میرے قریبی لوگ بہت کم ہیں اور جو بھی ہیں وہ میرے اسٹاف میمبرز ہیں ۔ دوست کئی ہیں مگر جگری دوست کوئی نہیں کیونکہ شاید میرا جگر ھی نہیں ۔۔۔


      5-waaldain toh hote hi bohot pyaare hain, par kisi aik ke qareeb ham ziaada hote hain. aap kis ke qareeb ziada hain? ammi ya abbu?

      والدین اب میرے لیے دونوں ھی بہت معنی کرتے ہیں ۔۔ میں چاھتا ھوں وقت ھی تھم جائے جھاں ھی بس وھیں رک جائے ۔۔ میں اپنے والدین کو کسی قیمت نھیں کھونا چاھتا ۔۔ بچپن میں امی سختی کرتی تھیں تو ابو سے قریب تھا ۔۔۔ اس وقت اتنی عقل نھیں تھی ۔

      6-aap ki age, qualification, feild, aur job se related information?

      میرے لئے کیا کسی لڑکی کو دھونڈھ لیا ہے ۔۔ ھا ں اچھی تعلیم اور نوکری ھے ، عمر لگبھگ تیس سے تھوڑا اوپر ۔۔۔ اتنا جواب چلے گا نہ میڈم
      7-aap khud toh zaahir hai apne baare main raaye dena nahi chaahainge, magar apne moonh miyaan mithoo hona chahain toh most welcome. magar apni friends ki nazar main bhi ya baqi logon ki nazar main aap ki over all look kaisi hai?


      میں جتنا خود کو جانتا ھوں اس کے مطابق ان یکس پیکٹڈ ھوں مطلب مجھ سے کچھ بعید نہیں ۔۔ لیکن صنف نازک میری عزت کرتی ہیں اور مرد حضرات مجھے شریف سمجھتے ہیں ۔۔ جذباتی ھوں پریشانی پکڑی جاتی ہے ۔
      اور اور آل مجھے انسان کھ سکتے ہین جو ھونا بڑی بات ھے آج کے دور میں آپ کیا کہیں گے ۔

      8-khud main aap ko sab se ziaada Allah pak ki di hui naimatoun main se kia pasand hai?(face features).mujhe pata hai agar main is question ko define na karon toh aap toh baal ki khaal utaar lainge..

      بے شک میرے جسم کا ھر عضو میرے رب کی نعمت ھے ھاں میری بھنویں اور گالوں کے ڈمپلز مجھے اور سب کو پسند ہیں ۔۔۔۔ لول ز

      9-mizaaj ke kaise waaqe hue hain


      مزاج بولے تو اوکھا ہے ، چل کرتا ھوں ۔ البتہ غصے کا تیز ھوں پر اب کم کرتا ھوں - ضدی ھوں - مستقل مزاج ھوں

      10-adab se koi dilchaspi?


      ادب کے معاملے میں بے ادب ھوں ۔۔ کیونکہ ادب کی جدت سے نالاں ھوں ۔۔ پرانے ادب کے قریب ھوں سرسید ، نذیر احمد ، منٹو ، انشا جی ان کے ادب کا متلاشی ھوں ۔۔۔ پڑھنے کا شوق ھے اور اپنی زبان سے عشق ھے ۔ بذات خود قوم پرست ھوں ۔

      11-life ko entertain karne ke liye aap ka man pasand mashghala


      میرا محبوب مشغلہ آواراگردی ھے ، رات کے آخری پہر تک دوستوں کے ساتھ باھر ، گیم کلب ، ھوٹل ز ۔۔۔۔۔
      سارا دن کام کرنے کے بعد دماغ کا فریش ھونا بہت ضروری ھے

      12-man pasand food and drinks?

      چنا دال ، مٹن کڑاھی ۔۔۔ پاکولا ڈرنک
      بریانی ، کوفتے ، وغیرہ وغیرہ

      13-bachpan, jawaani ya burhaapa..in main se konsa time period aap ke lehaaz se best hota hai


      وقت دو اچھے ھوتے ہیں ایک تب جب آپ کو سب چیز کی آزادی ھوتی ھے اور آپ خود مختار ھوتے ھیں اور دوسرا وہ جو آپ بچپن میں گزارتے ھیں ۔۔

      14-insan ko zindagi ke ye phases kaise guzaarne chaahiye define karain, childhood,young age,old age


      بچپنا شرارتوں سے بھرپور ، جوانی کامیابیوں کی جستجو میں گزارنی چاھیے ۔ جو کرو گے وہ بھرو گے تو بڑھاپا سنوارنا ھے تو طاقت اور بھرپور جوانی کو اچھے کاموں میں صرف کرنا چاھیے تاکہ کبھی پچھتاوا نہ ھو۔

      15-UT par bohot hi mehdood list hai aap ke friends ki.. ..aisa kion?

      یہ افواہ دشمنوں نے پھیلائی ھوگی ۔ آدھے درجن میمبرز میری دعوت پر یہاں پدھارے ھوئے ھیں ۔۔۔


      16-rich, poor, middle class..in teenoun classess ki best and bad characteristics define karain?


      سب کا اپنا طرز زندگی ھے ۔ متوسط طبقہ معاشرتی امور پر عبور رکھتا ھے اور معاشی معاملات میں سفید پوشی کا بھرم رکھنے کے لیے کچھ بھی کرتا ھے اور وھیں مسائل بڑھنے اور شروع ھونے کا اندیشہ زیادہ ھوتا ھے ۔


      امراہ کے پاس دھن بہت مگر سکون کم ھوتا ھے ، لالچ اور حرص زیادہ ملتی ھے اور بیماریاں بھی خطرناک ھوتی ھیں ۔۔۔


      غرباہ کی زندگی متاثر کرسکتی ھے جب انھیں کوئی بھی بے فکری سے گھری نیند میں سوتے ھوے دیکھتا ھے ، بس دو وقت کی روٹی کی بھوک ان کی کل زندگی کا حصول ھوتا ھے ۔۔

      17-farz karain..jabrann(zabardassti) aap ko snow falling main le jaaya jaye. wahan jaa ke coffee ya tea bhi nahi balke soup bhi nahi peene dia jaye.balke aap se kaha jaye ke dhair saari ice cream khaaiye..toh aap kia karainge?


      ھائے ایسی خوبصورت زبردستی حسرت ھی رہ جائے گی کوئی کرے

      18-zindagi ke kisi faisle ke waqt pe agar aap ke samne majboori ya sacrifice ka option aa jaye.toh aap konse option ko choose karne waale hain?


      قربانی جب دی جاتی ھے جب مقصد اچھا ھو ۔۔ مجبوری کو کبھی بھی حاوی نھیں کرنا اگر بات عزت کی ھو ۔ مجھے تو کام وھی پسند ھیں جن میں ایسی مشقت ھو جیسے گارے مٹی اور اینٹوں کو چن چن کر بڑا مکان ھاتھ سے تعمیر کرنا

      19-dressing kaisi hai aap ki? man pasand dress kia hai


      بننے سنورنے کا زیادہ شوق نہیں گھر میں ڈھیلا ڈھالا لباس اور دفتر میں ایگزیکٹیو ڈریسنگ ، زیادہ پینٹ شرٹ اور سفید کرتا زیادہ پسند ہیں ۔۔

      20-zindagi se kia haasil kia? aur kia seekha..

      سیکھا تو بہت کچھ ، ٹھوکریں کھا کھا کر ، اور ھر روز سیکھنے کا دن ھوتا ھے ، حاصل فلحال کوئی بڑی کامیابی نہیں ملی مگر ھمت اور صلاحیتوں پر بھروسہ ھے ۔ اور جتنا ابھی بھی ھے میرے مالک کل کائنات کے
      رب ک
      ا آحسان ھے کہ اس گناہگار کو عزت عطا کی ھوئی ھے اور گناہ اور عیب دنیا سے چھپا رکھے ہیں ۔۔۔

      .............

      میری کوشش رھی کہ حقیقت سے قریب تر جوابات دوں ۔۔۔ مزید سوالات کی بھرما ر کسی نے کرنی تو نہیں ؟

      چلیں جی سب خوش رھیں




      Similar Threads:

    2. #11
      Genius Poet www.urdutehzeb.com/public_html illusionist's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      831
      Threads
      202
      Thanks
      34
      Thanked 39 Times in 22 Posts
      Mentioned
      87 Post(s)
      Tagged
      3530 Thread(s)
      Rep Power
      39

      Re: Hazir Janab !


    3. #12
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Anmol's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,040
      Threads
      1965
      Thanks
      0
      Thanked 86 Times in 82 Posts
      Mentioned
      298 Post(s)
      Tagged
      4782 Thread(s)
      Rep Power
      75

      Re: Hazir Janab !

      mubarak ho ji
      v.nice & sweet intro



    4. #13
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      300
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      119

      Re: Hazir Janab !

      V good baba enjoyed it


    5. #14
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: Hazir Janab !

      hmm.. beshak haqeeqat se kareeb tar jawabaat. rawaan aur asli nichor aap ki soch ka.






    6. #15
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 saba's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      219
      Threads
      16
      Thanks
      23
      Thanked 13 Times in 10 Posts
      Mentioned
      22 Post(s)
      Tagged
      3460 Thread(s)
      Rep Power
      22

      Re: Hazir Janab !

      bohat acha laga aap k baray mein jaan kar .


    7. #16
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982www.urdutehzeb.com/public_html patriot19472001's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Jeddah, KSA
      Posts
      247
      Threads
      33
      Thanks
      1
      Thanked 1 Time in 1 Post
      Mentioned
      5 Post(s)
      Tagged
      3546 Thread(s)
      Rep Power
      11

      Re: Hazir Janab !

      Quote Originally Posted by illusionist View Post
      چند سوالات میری طرف سے -

      ١- تمام ممبرز کو کوئی پیغام گے ؟
      ٢- سب سے پسندیدہ سیکشن کونسا ہے اور کیوں ہے ؟
      ٣- فلمیں اور ڈرامے دیکھتے ہیں ؟ اگر ہاں تو اپنی چوائس سے آگاہ کرنا پسند کریں گے ؟
      ٤- کوئی ایسا ممبر جس سے ملاقات کی خواہش ہو ؟
      ٥- فورم کی بہتری کے لئے کیا تجاویز دینا چاہیں گے ؟
      ٦- اگر کبھی پریشانی ہو تو اسے کیسے دور کرتے ہیں ؟
      ٧- سکون کے بارے میں آپ کا فلسفہ کیا ہے ؟
      ٨- شکر کے متعلق کیا کہتے ہیں ؟
      ٩- زندگی میں کیا بننا چاہتے ہیں ؟
      ١٠- اگر آپ کو موقع ملے تو اپنی زندگی میں کیا تبدیلی کرنا چاہیں گے ؟
      ١١- آپکی ایسی عادات جو آپ چاہتے ہیں دوسروں میں بھی ہوں؟
      ١٢- اگر کبھی آپ کو موقع ملے تو دنیا میں کس شخصیت سے ملاقات کرنا چاہیں گے اور کیوں ؟
      ١٣- اگر آپ کو اختیار دیا جایے تو دنیا میں سے کس شخصیت کو اپنے ہاں مدعو کریں گے اور کیوں ؟
      ١٤- زندگی میں کوئی ایسا کام جسے کرنے کے بعد بیحد خوشی محسوس ہوئی ہو ؟
      ١٥- اپنے اعصاب کے حوالے سے کیا کہتے ہیں ؟ مضبوط ہیں یا کمزور ؟
      ١٦- کوئی خاص تکیہ کلام استمعال کرتے ہیں ؟ عادت کیسے پڑی ؟
      ١٧ - کیا سپورٹس میں دلچسپی ہے ؟
      ١٨- کوئی آپ سے ناراض ہو جایے تو کیا کرتے ہیں ؟
      ١٩- مایوسی سے کبھی واسطہ پڑا ؟ اگر ہاں تو کیسے باہر نکلے ؟
      ٢٠- اپنی شخصیت کو دو لفظوں میں بیان کریں ؟
      ٢١- آپ کے نزدیک دنیا کی کوئی ایسی چیز جس کے لئے لڑا جا سکتا ہے ؟
      ٢٢- پہلی نظر میں دوسرے لوگوں میں کیا دیکھتے ہیں ؟
      ٢٣- کوئی ایسا واقعہ جس نے زندگی کو بدل دیا ہو ؟
      ٢٣- بچپن کی کوئی شرارت ؟
      ٢٤- دوستی کے بارے میں آپ کی کیا رایے ہے ؟






    8. #17
      UT Writer www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Ria's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      khawabon aur khyalon me
      Posts
      2,272
      Threads
      130
      Thanks
      0
      Thanked 19 Times in 12 Posts
      Mentioned
      257 Post(s)
      Tagged
      4148 Thread(s)
      Rep Power
      47

      Re: Hazir Janab !

      Acha lga jan k aap k bary me...
      Abhi patroit k jawabat daien phr pata chly..

      ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
      جس سے ملیے اسے خفا کیجے
      ہے تفاخر میری طبیعت کا
      ہر ایک کو چراغ پا کیجے
      میری عادت ہے روٹھ جانے کی
      آپ مجہھے منا لیا کیجے

    9. #18
      UT Writer www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Ria's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      khawabon aur khyalon me
      Posts
      2,272
      Threads
      130
      Thanks
      0
      Thanked 19 Times in 12 Posts
      Mentioned
      257 Post(s)
      Tagged
      4148 Thread(s)
      Rep Power
      47

      Re: Hazir Janab !

      Quote Originally Posted by illusionist View Post
      or kitnay imtihaan doon PHD k to kareeb aachuka hoon ........... :-p
      Nai jee phd abhi door hy

      ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
      جس سے ملیے اسے خفا کیجے
      ہے تفاخر میری طبیعت کا
      ہر ایک کو چراغ پا کیجے
      میری عادت ہے روٹھ جانے کی
      آپ مجہھے منا لیا کیجے

    10. #19
      Genius Poet www.urdutehzeb.com/public_html illusionist's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      831
      Threads
      202
      Thanks
      34
      Thanked 39 Times in 22 Posts
      Mentioned
      87 Post(s)
      Tagged
      3530 Thread(s)
      Rep Power
      39

      Re: Hazir Janab !

      Itnay saray sawalaaat phir say ...........

      chulo g surruh ho jao /.............


    11. #20
      MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ www.urdutehzeb.com/public_html Mrs.Qaisar's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Lahore Pakistan
      Posts
      1,246
      Threads
      135
      Thanks
      0
      Thanked 21 Times in 18 Posts
      Mentioned
      256 Post(s)
      Tagged
      7152 Thread(s)
      Rep Power
      97

      Re: Hazir Janab !

      @illusionist

      untle untle......mene b kuth pootna tha ap thay...




    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 2 of 2 FirstFirst 12

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •