to be continued .......
uff thuk gaya aaj k liyay 10 k answers bohot hain baaqi kul ..
1-how are you? aur yahan is hot seat pe baith ke kaisa lag raha hai.
اردو تہزیب
اسلام و علیکم ! پخیر اغلے جی آیا نوں بھلی کری آیا
روبی کے سوالات کے جوابات دینا کچھ آسان نہیں پر ھم میں وہ لہو ھی نہیں جو طوفان سے تھم جائے
i جوابات حاضر ہیں
2-ye bataiye sab se pehle aap ke zehen main aisa koi sawaal aaya keh kahin ruby ye na pooch lain, agar aisa koi sawal aaya zehen main toh wo sawal kia tha.aur uska jawab kia hoga.
یھاں تک آنے سے پھلے کافی بہتر تھا ۔ مگر اس کرسی پر بیٹھنے کے بعد اندازہ ھوا کے کتنی خطرناک کرسی ہے ۔ روبی کیا آرڈر پر بنوائی تھی
.ھاں آیا تھا کہ کہیں میری تنخواہ نہ پوچھ لے لول ز۔ اور اس کا جواب تو آج تک اپنی اماں جان کو نہیں دیا مے نے
3-apni family aur baaqi qareebi logon ke bare main kuch batayain..
فیملی تو پھر فیملی ھے اور بہت شاندار ھے کبھی فرصت میں ھونگا تو تفصیل کے ساتھ تھریڈ بنا دوں گا۔4-aap ke friends kitne hain, aur dostoun ko aap apne kis qadar qareeb rakhte hain?
میرے قریبی لوگ بہت کم ہیں اور جو بھی ہیں وہ میرے اسٹاف میمبرز ہیں ۔ دوست کئی ہیں مگر جگری دوست کوئی نہیں کیونکہ شاید میرا جگر ھی نہیں ۔۔۔5-waaldain toh hote hi bohot pyaare hain, par kisi aik ke qareeb ham ziaada hote hain. aap kis ke qareeb ziada hain? ammi ya abbu?
والدین اب میرے لیے دونوں ھی بہت معنی کرتے ہیں ۔۔ میں چاھتا ھوں وقت ھی تھم جائے جھاں ھی بس وھیں رک جائے ۔۔ میں اپنے والدین کو کسی قیمت نھیں کھونا چاھتا ۔۔ بچپن میں امی سختی کرتی تھیں تو ابو سے قریب تھا ۔۔۔ اس وقت اتنی عقل نھیں تھی ۔6-aap ki age, qualification, feild, aur job se related information?
7-aap khud toh zaahir hai apne baare main raaye dena nahi chaahainge, magar apne moonh miyaan mithoo hona chahain toh most welcome. magar apni friends ki nazar main bhi ya baqi logon ki nazar main aap ki over all look kaisi hai?
میرے لئے کیا کسی لڑکی کو دھونڈھ لیا ہے ۔۔ ھا ں اچھی تعلیم اور نوکری ھے ، عمر لگبھگ تیس سے تھوڑا اوپر ۔۔۔ اتنا جواب چلے گا نہ میڈم
میں جتنا خود کو جانتا ھوں اس کے مطابق ان یکس پیکٹڈ ھوں مطلب مجھ سے کچھ بعید نہیں ۔۔ لیکن صنف نازک میری عزت کرتی ہیں اور مرد حضرات مجھے شریف سمجھتے ہیں ۔۔ جذباتی ھوں پریشانی پکڑی جاتی ہے ۔8-khud main aap ko sab se ziaada Allah pak ki di hui naimatoun main se kia pasand hai?(face features).mujhe pata hai agar main is question ko define na karon toh aap toh baal ki khaal utaar lainge..
اور اور آل مجھے انسان کھ سکتے ہین جو ھونا بڑی بات ھے آج کے دور میں آپ کیا کہیں گے ۔
بے شک میرے جسم کا ھر عضو میرے رب کی نعمت ھے ھاں میری بھنویں اور گالوں کے ڈمپلز مجھے اور سب کو پسند ہیں ۔۔۔۔ لول ز9-mizaaj ke kaise waaqe hue hain
مزاج بولے تو اوکھا ہے ، چل کرتا ھوں ۔ البتہ غصے کا تیز ھوں پر اب کم کرتا ھوں - ضدی ھوں - مستقل مزاج ھوں10-adab se koi dilchaspi?
ادب کے معاملے میں بے ادب ھوں ۔۔ کیونکہ ادب کی جدت سے نالاں ھوں ۔۔ پرانے ادب کے قریب ھوں سرسید ، نذیر احمد ، منٹو ، انشا جی ان کے ادب کا متلاشی ھوں ۔۔۔ پڑھنے کا شوق ھے اور اپنی زبان سے عشق ھے ۔ بذات خود قوم پرست ھوں ۔11-life ko entertain karne ke liye aap ka man pasand mashghala
میرا محبوب مشغلہ آواراگردی ھے ، رات کے آخری پہر تک دوستوں کے ساتھ باھر ، گیم کلب ، ھوٹل ز ۔۔۔۔۔12-man pasand food and drinks?
سارا دن کام کرنے کے بعد دماغ کا فریش ھونا بہت ضروری ھے
چنا دال ، مٹن کڑاھی ۔۔۔ پاکولا ڈرنک13-bachpan, jawaani ya burhaapa..in main se konsa time period aap ke lehaaz se best hota hai
بریانی ، کوفتے ، وغیرہ وغیرہ
وقت دو اچھے ھوتے ہیں ایک تب جب آپ کو سب چیز کی آزادی ھوتی ھے اور آپ خود مختار ھوتے ھیں اور دوسرا وہ جو آپ بچپن میں گزارتے ھیں ۔۔14-insan ko zindagi ke ye phases kaise guzaarne chaahiye define karain, childhood,young age,old age
بچپنا شرارتوں سے بھرپور ، جوانی کامیابیوں کی جستجو میں گزارنی چاھیے ۔ جو کرو گے وہ بھرو گے تو بڑھاپا سنوارنا ھے تو طاقت اور بھرپور جوانی کو اچھے کاموں میں صرف کرنا چاھیے تاکہ کبھی پچھتاوا نہ ھو۔
15-UT par bohot hi mehdood list hai aap ke friends ki.. ..aisa kion?
یہ افواہ دشمنوں نے پھیلائی ھوگی ۔ آدھے درجن میمبرز میری دعوت پر یہاں پدھارے ھوئے ھیں ۔۔۔16-rich, poor, middle class..in teenoun classess ki best and bad characteristics define karain?
سب کا اپنا طرز زندگی ھے ۔ متوسط طبقہ معاشرتی امور پر عبور رکھتا ھے اور معاشی معاملات میں سفید پوشی کا بھرم رکھنے کے لیے کچھ بھی کرتا ھے اور وھیں مسائل بڑھنے اور شروع ھونے کا اندیشہ زیادہ ھوتا ھے ۔
امراہ کے پاس دھن بہت مگر سکون کم ھوتا ھے ، لالچ اور حرص زیادہ ملتی ھے اور بیماریاں بھی خطرناک ھوتی ھیں ۔۔۔
غرباہ کی زندگی متاثر کرسکتی ھے جب انھیں کوئی بھی بے فکری سے گھری نیند میں سوتے ھوے دیکھتا ھے ، بس دو وقت کی روٹی کی بھوک ان کی کل زندگی کا حصول ھوتا ھے ۔۔
17-farz karain..jabrann(zabardassti) aap ko snow falling main le jaaya jaye. wahan jaa ke coffee ya tea bhi nahi balke soup bhi nahi peene dia jaye.balke aap se kaha jaye ke dhair saari ice cream khaaiye..toh aap kia karainge?
ھائے ایسی خوبصورت زبردستی حسرت ھی رہ جائے گی کوئی کرے
18-zindagi ke kisi faisle ke waqt pe agar aap ke samne majboori ya sacrifice ka option aa jaye.toh aap konse option ko choose karne waale hain?
قربانی جب دی جاتی ھے جب مقصد اچھا ھو ۔۔ مجبوری کو کبھی بھی حاوی نھیں کرنا اگر بات عزت کی ھو ۔ مجھے تو کام وھی پسند ھیں جن میں ایسی مشقت ھو جیسے گارے مٹی اور اینٹوں کو چن چن کر بڑا مکان ھاتھ سے تعمیر کرنا19-dressing kaisi hai aap ki? man pasand dress kia hai
بننے سنورنے کا زیادہ شوق نہیں گھر میں ڈھیلا ڈھالا لباس اور دفتر میں ایگزیکٹیو ڈریسنگ ، زیادہ پینٹ شرٹ اور سفید کرتا زیادہ پسند ہیں ۔۔
20-zindagi se kia haasil kia? aur kia seekha..
سیکھا تو بہت کچھ ، ٹھوکریں کھا کھا کر ، اور ھر روز سیکھنے کا دن ھوتا ھے ، حاصل فلحال کوئی بڑی کامیابی نہیں ملی مگر ھمت اور صلاحیتوں پر بھروسہ ھے ۔ اور جتنا ابھی بھی ھے میرے مالک کل کائنات کے
رب کا آحسان ھے کہ اس گناہگار کو عزت عطا کی ھوئی ھے اور گناہ اور عیب دنیا سے چھپا رکھے ہیں ۔۔۔
.............میری کوشش رھی کہ حقیقت سے قریب تر جوابات دوں ۔۔۔ مزید سوالات کی بھرما ر کسی نے کرنی تو نہیں ؟
چلیں جی سب خوش رھیں
Similar Threads:
to be continued .......
uff thuk gaya aaj k liyay 10 k answers bohot hain baaqi kul ..
MAsha ALlah baba
Ahahahha abhi 10 sawalaat k jawab dy k he thak gy aap....
Abhi agy aur b imthaan haien..
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
good........................!!!
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
good into...
Bro bht khoob
Baqi juabat ka betaabi se wait hy apk
Very Nice
Keep it up
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks